the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہشت گردی کے مسئلے پر دنیا میں الگ تھلگ پڑتے جارہے پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی تصویر کو خراب کرنے کی ہندوستان کی کوشش ناکام رہی۔
پاکستان کے خارجہ سیکرٹری اعجاز احمد چودھری نے کل سینیٹ کی مستقل کمیٹی کو بتایا کہ ہندوستان اقوام



متحدہ میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس میں اسے کامیابی نہیں ملی۔
انہوں نے دعوی کیا کہ پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی ہندوستان کی منصوبہ بندی بری طرح ناکام رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.